منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

روسی صدر اور ملانیا ٹرمپ کا ایک ساتھ ڈنر، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 8  جولائی  2017 |

برلن(آئی این پی)جرمنی میں جی 20 اجلاس میں عشائیے کے دوران امریکی خاتون اول میلانیا نے روسی صدر کے ساتھ بیٹھ کرکھانا کھایا، دونوں کی گپیں لگاتے تصویریں انٹرنیٹ پروائرل ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی صدر پوٹن سے طویل ملاقات کا غصہ میلانیا نے کچھ الگ انداز سے نکالا،

امریکی خاتون اول عشائیے میں روسی صدر کے ساتھ جا بیٹھی اورانہیں بھرپور کمپنی دی۔میلانیا کے ساتھ جگہ نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارجنٹینا کے صدر کی اہلیہ کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، اس سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر کی ملاقات کے دوران میلانیا نے کمرے میں مختصر انٹری دی تھی، جسے رہنماں نے نظر انداز کر دیا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…