ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

جی 20اجلاس ،مودی کو پاکستان کا نام لینے کی ہمت نہ ہوئی مگربہت کچھ کہہ ڈالا،حیرت انگیزصورتحال

datetime 7  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیمبرگ(آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کا نام لیے بغیر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض ممالک سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے دہشتگردی کو آلے کے طورپر استعمال کررہے ہیں،جی 20ممالک ایسے ممالک کے خلاف کاروائی کیلئے دباؤ ڈالیں ۔جمعہ کو جی 20اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے کہاکہ لشکر طیبہ اور جیش محمد کا داعش اور القاعدہ کے ساتھ موازنہ کرتے ہوئے کہاکہ ان تنظیموں کے نام مختلف ہوسکتے ہیں

مگر انکے نظریات ایک ہی ہیں۔مودی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیاکہ دہشتگردی کے حوالے سے بین الاقومی ردعمل کمزور تھا ۔بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ کچھ قومیں سیاسی مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے دہشتگردی کا استعمال کررہی ہیں۔لشکر طیبہ اور جیش محمد جنوبی ایشیا میں اسی طرح سرگر م ہیں جس طرح داعش اور القاعدہ مشرق وسطی اور بوکو حرام نائیجریا میں سرگرم ہیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…