لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفرازاحمد اور شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ ہوگیا،دونوں قومی کھلاڑی کھلنا ٹائیٹنز کی نمائندگی کریں گے۔قومی کرکٹر سرفراز احمد اور شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے ساتھ معاہد ہوگیا ہے۔ سرفراز احمد اور شاداب خان ٹیم کھلنا ٹائیٹنز کی نمائندگی کریں گے۔بنگلہ دیش پریمیر لیگ 4نومبر سے 23دسمبر تک کھیلی جائیگی۔
سرفرازاحمد اور شاداب خان نے غیرملکی لیگ سے معاہدہ کرلیا،4نومبر سے ایکشن میں دکھائی دیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































