بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

میں ہوں رابعہ انعم۔۔میں ہوں عبیدالرحمن۔۔دیکھتے رہئے جیو نیوز نجی ٹی وی کی معروف نیوز کاسٹراور ان کے شوہر شادی کی تقریب میں مہمانوں کا استقبال کیسے کرتے رہے۔۔؟

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کی معروف نیوز کاسٹر رابعہ انعم کی منگنی کی خبریں گزشتہ روز گردش میں رہیں وہیں انہیں پورے ملک سے مبارکباد کے پیغامات سوشل میڈیا پر موصول ہوتے رہے۔ اب خبر یہ ہے کہ رابعہ انعم اور ان کے شوہر عبیدالرحمن کی شادی ہو گئی ہے اور شادی کی تقریب کے دوران دونوں میاں بیوی بہت خوش نظر آرہے تھے۔ مدعو کئے گئے مہمانوں کا استقبال دونوں نے

نہایت ہی خوبصورت انداز میں کیا۔ دونوں مہمانوں کی آمد کے موقع پر نیوز کاسٹرز کی طرح خیرمقدم کرتےہوئے کہتے رہے کہ ’’میں ہوں رابعہ انعم۔۔میں ہوں عبیدالرحمن۔۔دیکھتے رہئے جیونیوز‘‘۔ مہمانوں کے خیر مقدم کی یہ انوکھی اور دلچسپ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہے جسے لاتعداد سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر نہایت دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…