بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلیا کے خلاف وہاب ریاض کی باﺅلنگ کو ٹورنامنٹ کا بہترین سپیل قرار دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر نے وہاب ریاض کے آسٹریلیا کے خلاف باﺅلنگ کو ورلڈ کپ 2015 ءٹورنامنٹ کا بہترین سپیل قرار دے دیا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شاندار اور طوفانی باﺅلنگ کی ۔انہوں نے واضح کیا کہ وہاب ریاض اس میچ میں زیادہ وکٹیں نہیں لے سکے لیکن کوئی ان کے اس سپیل کو فراموش نہیں کر پائے گا۔سابق بھارتی بلے باز کی جانب سے وہا ریاض کو ٹورنامنٹ کا بہترین سپیل کروانے پر مبارک باد بھی دی گئی ہے۔

 



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…