جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ کی بہن پر قاتلانہ حملہ

datetime 6  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نور بخاری کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری پر مانچسٹر میں قاتلانہ حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اداکارہ و اینکر نور بخاری کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری جو کہ ماڈل و اداکارہ بھی ہیں، ان پر مانچسٹر میں دو نقاب پوش خواتین کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا گیا، اس حملے میں

وہ رہی ہیں، اس حملے کے بعد نور کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری نے مانچسٹر پولیس کو قاتلانہ حملے کی رپورٹ لکھوا دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آور دو نقاب پوش خواتین تھیں، فاریہ بخاری نے کہا کہ حملہ آوروں نے چہرے پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ اس حملے کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…