اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2015ءکے اختتام کے ساتھ ہی آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کا انٹرنیشنل کیرئیر بھی اختتام پذیر ہو گیا۔ اتوار کے روز 2015ءکے فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم کے کپتان نے شاندار کارکردگی پیش کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنا لیا ہے۔ واضح رہے کہ مائیکل کلارک نے آسٹریلیا کی طرف سے 245 ونڈے انٹرنیشنل میچ میں حصہ لیا جس میں انہوں نے 58 نصف سنچریاں اور 8 سنچریاں کی ہیں۔ مائیکل کلارک نے 71 ون ڈے کرکٹ کے میچز میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کی اور انکی سربراہی میں آسٹریلیا نے 50 میچوں میں جیت حاصل کی۔
کلارک نے شاندار کارکردگی پیش کر کے اپنی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































