اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکام کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین اتوار کو میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں ورلڈ کپ فائنل میچ دیکھنے ریکارڈ 93,112افراد سٹیڈیم میں آئے ،اس طرح اس سٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد کے آنے کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ۔باضابطہ طور پر شائقین کی تعداد کا اعلان بعد میں کیا جانا ہے ،تاہم وسیع عریض سٹیڈیم میں انگلینڈ کیخلاف 2013ءمیں باکسنگ ڈے ایشز ٹیسٹ کےلئے سب سے بڑے کرکٹ ہجوم کے مقابلے میں پہلے ہی زائد ہوچکی ہے ۔اتوار کے روز ہجوم نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈکپ 1992ء کے فائنل کے لئے 87,182کی تعداد کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔
ورلڈ کپ فائنل، میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر ریکارڈ 93,112 شائقین کی آمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































