پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک کروڑ کا انعام اور وزیراعظم سے ملاقات، شاداب خان کے والد کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 4  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کروڑ کا انعام اور وزیراعظم سے ملاقات، شاداب خان کے والد کا ردعمل بھی سامنے آ گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان کے والد نے کہا کہ وہ شاداب کی وزیراعظم سے ملاقات پر بہت خوش ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اپنے بیٹے پر فخر ہے

جس نے ٹورنامنٹ میں اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ کرکے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ آج میرا بیٹا وزیراعظم سے ملاقات کر رہا ہے، شاداب خان کے والد نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ میرا بیٹا اسی طرح اچھا کھیل کر ملک کا نام روشن کرتا رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…