جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

22ممالک میں ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلم یلغار نے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان فلم انڈسٹری کی جذبہ حب الوطنی پر مبنی فلم یلغار اس سال ریلیز ہونے والی تمام فلموں میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی جبکہ فلم کی کامیابی کا سفر جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اب تک کی مہنگی ترین فلم یلغار کی نمائش پاکستان سمیت ملک کے 22ممالک میں جاری ہے ۔

فلموں کے نمائش کاروں کے مطابق یلغار اس سال پاکستان میں ریلیز ہونے والی تمام بھارتی اور پاکستانی فلموں کے مقابلے میں ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ فلم نے ریلیز کے بعد سے اب تک تقریباً آٹھ کروڑ کا بزنس کرلیا ہے۔ یلغار دنیا بھر کے22 ملکوں میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی پاکستان کی پہلی فلم ہے جس میں برطانیہ ، امریکہ، کینیڈا ، ماریشز، تنزانیہ، ڈنمارک، فرانس ، ناروے، سوئیڈن ، اٹلی، متحدہ عرب امارات ، عمان، قطر ، بحرین، کویت، آسٹریلیا ، سنگاپور ، ملیشیا، آئرلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…