پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لرزہ خیز واقعہ، روٹھی بیوی کو منانے کی کوشش کرنیوالا بیوی سمیت جاں بحق

datetime 2  جولائی  2017 |

جہانیاں(این این آئی) جہانیاں میں روٹھی بیوی کو منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانیاں میں روٹھی بیوی کو

منانے کیلئے آئے ہوئے شوہر اور بیوی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ٗ ملزم قتل کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…