ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے شائقین نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر فون کرکے ’موقع موقع‘ گا کر ان کا مذاق اڑایا۔ایک رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا سے بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش سے شائقین کی 200 کے قریب فون کالز بی سی سی آئی ہیڈ کوارٹر میں موصول ہوئیں، جس میں دوسری جانب سے ’موقع موقع‘ اشتہارگایاجاتا رہا۔شائقین نے استفسار بھی کیا کہ ’موقع کا کیا ہوا‘۔ ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہماری آفیشل ویب سائٹ پر ہیڈ کوارٹر کا فون نمبر موجود ہے اور اسی پر یہ کالز کی گئی ہیں۔
پاکستانی وبنگلہ دیشی شائقین کا بھارتی بورڈ آفس فون’موقع موقع‘ گا کرمذاق اڑایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم
-
تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
پاکستان ایئرٹریفک کنٹرول نے 30مسافر طیاروں کو وار زون میں داخل ہونے سے بچا لیا
-
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا
-
امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری سعودی عرب چھوڑے کی ہدایت
-
ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ ہفتےکو ہوگی



















































