پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

’’جمشید دستی کیس میں نیا موڑ ‘‘

datetime 2  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے جمشید دستی کا معاملہ دن بدن گھمبیر ہوتا جا رہا ہے ۔ چند دن پہلے ان کی جانب سے پولیس پر الزام عائد کیا گیا کہ انہیں ہفتہ بھر بھوکا رکھا گیا اور ان پر تشدد کی انتہاکی گئی تاہم بعد میں جب میڈیکل بورڈ نے ان کا طبی معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ ان پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا تاہم

سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے ۔ دوسری جانب گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی بہن نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر خودسوزی کی دھمکی دیدی ، انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی کیخلاف جھوٹے مقدمات بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے ورنہ وہمیں وزیر اعظم ہائوس کے باہر خود کو آگ لگا لیں گی ۔واضح رہے کہ آئی جی جیل خانہ جات کی جانب سے وزیر قانون کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیل کے سیل پختہ ہیں اور وہاں کوئی بچھو یا چوہے نہیں ہیں، جبکہ رکن اسمبلی کو جیل میں ٹی وی، ائیر کولر اور اخبار کی سہولت بھی میسر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…