پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یوراج سنگھ کو آؤٹ کرنے کی خوشی، اسلام آباد کی اہم شخصیت نے شاداب خان کو بڑا انعام دے دیا

datetime 30  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے خلاف چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر ابھی تک انعامات کی بارش ہو رہی ہے، انہیں ہر طرف سے تحفے تحائف مل رہے ہیں، تمام کھلاڑیوں کے ساتھ شاداب کی قسمت بھی ان پر مہربان ہے انہیں تحفے میں ایک لگژری گاڑی دی گئی ہے یہ گاڑی انہیں اسلام آباد کے ایک کار ڈیلر نے یوراج سنگھ کو آؤٹ کرنے کے عوض دی ہے، فیس بک

پر وہ تحفے میں دی گئی اپنی ہنڈا گاڑی کے ساتھ کھڑے نظر آ رہے ہیں اور بے حد مسرور بھی ہیں، شاداب کی گاڑی کا نمبر بھی ان کے لیے تحفے سے کم نہیں، اس گاڑی کی نمبر پلیٹ پر ’’شاداب خان 1‘‘ درج ہے جو یقیناً ایک نایاب نمبر ہے۔ یہ شاداب خان کی نہ صرف فائنل بلکہ پورے ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ ان کی اپنی گاڑی کے ساتھ سیلفی نے فیس بک پر دھوم مچا رکھی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…