لاہور( این این آئی )ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت بھی سونپے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ 19 جولائی کو ہونے والے پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے اجلاس میںسرفراز احمد کو ٹیسٹ کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا جائے ۔سرفراز احمد نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دے کر ٹرافی جیتی تھی۔ وہ ویسٹ انڈیز ٹور کے دوران مصباح الحق کے نائب بھی رہ چکے ہیں۔
سرفراز احمد کو ٹیسٹ قیادت بھی سونپے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































