جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کا ممکنہ لوگو سامنے آگیا

datetime 29  جون‬‮  2017 |

ملتان( آن لائن ) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطان کا ممکنہ لوگو سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 2 ایڈیشنز کے بعد اب تیسرے ایڈیشن کیلئے چھٹی ٹیم کا اضافہ بھی کر دیا گیا ہے۔ اگلے برس پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطان نامی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں شریک ہوگی۔

ملتان کی ٹیم مشہور کاروباری گروپ شون کی جانب سے خریدی گئی ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ن سلطان کا ممکنہ لوگو سامنے آگیا ہے۔ تاہم نا ہی شون گروپ نہ ہی پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ کی جانب سے اس لوگو کے حتمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…