لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے اسٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کے بارے میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بورڈ حکام کے دباﺅ کے بعد وہ ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے سکتے ہیں بوم بوم آفریدی ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو واپس لینے کا سوچ رہے ہیں بورڈ حکام سمجھتے ہیں سینئر کھلاڑیوں کے ایک ساتھ فارغ ہونے سے ٹیم غیر متوازن ہوجائے گی اس لئے آفریدی پر ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے دباﺅ ڈالا جارہا ہے واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی اور کپتان مصباح الحق نے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف کیرئیر کا آخری ون ڈے کھیلا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































