پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

3 ماہ میں فٹنس بہتر بنائیں یا کھیل سے باہر جانے کیلئے تیار ہوجائیں سری لنکن حکومت کی سخت وارننگ

datetime 29  جون‬‮  2017 |

کولمبو(آن لائن) سری لنکن حکومت نے اپنے کرکٹرز کو فٹنس کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کردی۔سری لنکن حکومت نے اپنے کرکٹرز کو خبردار کیا ہے کہ یا تو وہ 3 ماہ کے اندر اپنی فٹنس بہتر بنائیں یا پھر کھیل سے باہر ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا کا کہنا ہے کہ اس وقت کوئی بھی ایسا کرکٹر نہیں ہے جس کا فٹنس لیول تسلی بخش ہو

، اب چونکہ زمبابوے کے خلاف سیریز سر پر ہے اس لیے میں نے کھلاڑیوں کو استثنی دے دیا ہے لیکن ساتھ میں ان کو خبردار کررہا ہوں کہ اگر وہ تین ماہ کے اندر اپنی فٹنس بہتر نہیں بنائیں گے تو انھیں ٹیم سے باہر کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ یہ دھمکی اس وقت سامنے آئی جب زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز سے قبل بہت سے کرکٹرز کے مختلف فٹنس مسائل سے دوچار ہونے کا انکشاف ہوا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…