بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نیلم منیر کی جانب سے سرفراز کی تعریف،وکٹ کیپر نے بھی جواب دے دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)اداکارہ نیلم منیر کی جانب سے تعریف کئے جانے کے بعد وکٹ کیپر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انہوں (اداکارہ)نے بطور مداح میری تعریف کی تھی جس کے بعد میں نے کہا کہ وہ بھی اچھا پرفارم کرتی ہیں لیکن اس کے بعد اس بات کا خوب چرچا ہوااور اس بات کوبڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے پی کے فلم ورلڈ کپ سے قبل نہیں دیکھی تھی لیکن یہ فلم ورلڈ کپ کے دوران باقی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھی۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اداکارﺅں میں انہیں کترینہ کیف اور جیکولین فرنینڈس پسند ہیں۔

یاد رہے کہ سرفراز کی جانب سے شاندار اننگز کھیلنے کے بعد نیلم منیر نے ان کی تعریف کی تھی جس کے بعد میڈیا میں اس بات کے خوب چرچے ہوئے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…