پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

میچ کیلئے میدان میں اترنے سے قبل سرفرازاحمد کس سے فون پر گفتگو کرتے ہیں؟فائنل سے پہلے بات کیوں نہ ہوسکی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جون‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیاہے کہ میں والدہ سے گفتگوکے بعد ہی میچ میں کھیل کے میدان میں آتاہوں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاکہ جب سے کرکٹ شروع کی ہے اس وقت سے یہ میری عادت ہے کہ میں میچ کے

لئے گراؤنڈ میں اترنے سے قبل والدہ سے بات ضرور کرتے ہیںاوران سے گفتگونہ ہوسکے توبھائی یابہن سے گفتگوکرتے ہیں لیکن فائنل کے روزمیدان میں کھیلنے سے قبل والدہ سے میری گفتگونہیں ہوسکی کیونکہ میں نے صبح سویرے ہی والدہ سے گفتگوکرلی تھی اس روزمیری والد ہ نے عمرہ کی ا دائیگی کے لئے روانہ ہوناتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…