پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

”مجھے فخر زمان نے پھول بھجوائےہیں“ مشہور ہوتے ہی فخر زمان نے خاتون کو پھول بھجوا دئیے، یہ کون ہے اور ان کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کر دیا۔ پہلے روز ان کی دفتر آمد پر پھول بھی بھجوا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے بلے باز فخر زمان نے صائمہ نامی خاتون کو اپنا منیجر مقرر کرتے ہوئے ان کے پہلے دن دفتر آمد پر پھولوں کا تحفہ بھی بھجوا دیا ہے۔ فخر زمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“

پر جاری اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ”تازہ ترین اپ ڈیٹس، پی آر، کاروبار اور میڈیا انکوائریز کیلئے میری منیجر کو ٹوئٹر پر فالو کریں۔“دوسری جانب ان کی منیجر صائمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پھولوں کی ایک تصویر اپ لوڈ کی اور لکھا ”میں اپنے دفتر میں ابھی داخل ہوئی تو مجھے یہ نظر آئے۔ بہت بہت شکریہ فخر زمان، آپ اپنی مینجمنٹ ٹیم کا بہت خیال رکھتے ہیں جیسے ہم آپ کا ۔“



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…