پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فخر زمان کو پھنسانے کی شرمناک سازش کابھانڈہ پھوٹ گیا،افسوسناک انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فخرزمان کی طرف سے ایک نجی ٹی وی کی طرف سے شومیں شرکت کےلئے 15لاکھ روپے کے عوض شرکت کرنے کادعوی جھوٹ نکلاہے اورخبرمیں کوئی حقیقت نہیں تھی ۔تفصیلات کے مطابق و فخر زمان کے حوالے سے ایک خبر سامنے آئی تھی جس میں ایک نجی ٹی وی کے صحافی نے دعوی کیاتھاکہ

قومی کرکٹرنے فخر زمان نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کیلئے 15 لاکھ روپے کا معاوضہ طلب کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے اب معلوم ہوا ہے کہ ایسی تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ فخر زمان نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بلا معاوضہ ہی شرکت کی اورانہوں نے اس معاملے میں کوئی معاوضہ طلب نہیں کیاتھاورنہ مانگاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…