پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وہاب ریاض کیلئے خصوصی انعام ،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے ایک کروڑ،وہاب کوکتنی رقم دی جائے گی؟حیرت انگیزاعلان

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میں 4جون کو پاکستان کی طرف سے بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستانی فاسٹ بائولروہاب ریاض کی بدترین بائولنگ بھی شکست کی ایک وجہ تھی ۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی جیتنے پروزیراعظم نوازشریف نے قومی ٹیم کےکھلاڑیوں کےلئے ایک ایک کروڑانعام دینے کااعلان کیاتھالیکن بھارت کے خلاف میچ کے د وران

زخمی ہونے کے باعث باہرہوگئے تھے توجب انعام لینے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی گئی تواس میں وہاب ریاض کانام شامل نہیں تھالیکن اب وفاقی حکومت نے اس حوالے سے ایک توسیعی فہرست جاری کی ہے اوران میں وہاب ریاض کانام بھی شامل ہے لیکن انہیں بطورانعام ایک کر وڑکے بجائے 50لاکھ روپے انعام دیاجائےگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…