منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

نماز ِ عید الفطر کا مسنون طریقہ کیا ہے ؟ تفصیلات لنک میں  

datetime 24  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عیدخوشی کا تہوار ہے اور اللہ پاک کی طرف سے امت مسلمہ کیلئے ایک خصوصی تحفہ بھی ۔ ہم نماز عید ادا کرتے ہیں اور پھر ایک دوسرے سے گلے مل کر اپنے گلے شکوے اور دل کی کدورتیں دور کرتے ہیں ۔ عید یوں تو ہر سال آتی ہے تاہم کیونکہ روزانہ کی بنیا د پر نماز کی طرح اسے ادا نہیں کیا جا تا اس لئے ہمارے اذہان سے محو ہو جاتی ہے۔

اس لئے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں اس نماز کا طریقہ کار پیش کر رہے ہیں ۔ 1۔ پہلے اس طرح نیت کریں : میں نیت کرتا ہوں دو رکعت نماز عید الفطر کی واجب چھ زائد تکبیروں کے واسطے اللہ عزوجل کے پیچھے اس امام کے ۔2۔پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور اللہ اکبر کہہ کر حسب معمول ناف کے نیچے ہاتھ باندھ لیں اور ثناء پڑھیں ۔3۔پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور اللہ اکبر کہہ کر لٹکادیں ۔4۔پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور اللہ اکبر کہہ کر لٹکادیں ۔5۔پھر کانوں تک ہاتھ اٹھائیں اور اللہ اکبر کہہ کرباندھ لیں ۔6۔پھر تعوذ اور تسمیہ آہستہ پڑھ کر الحمد شریف اور کوئی سورت جہر کے ساتھ پڑھیں پھر رکوع کرے ۔7۔ دوسری رکعت میں پہلے الحمد شریف اور سورۃ پڑھیں ۔8۔پھر تین بار کان تک ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر ہیں اور نہ باندھیں اور چوتھی بار بغیر ہاتھ اٹھائے اللہ اکبر کہتے ہوئے رکوع میں جائیں اور قاعدے کے مطابق نماز مکمل کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…