پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

دوست نہ کرکٹ کوچ اورنہ ہی کوئی اوربلکہ کس کی وجہ سے سرفرازپر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ؟حیرت انکشاف پرآپ بھی ر شک کرینگے

datetime 22  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاہے کہ شادی کے بعد میری قسمت کھل گئی اورکرکٹ سمیت مجھے بہت ساری خوشیاں ملناشروع ہوگئیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہاکہ مجھے

پرایک وقت وہ تھاجب قومی ٹیم میں میرے لئے کوئی جگہ نہیں تھی اورجگہ بننابھی مشکل نظرآرہاتھالیکن شادی کے بعد تومیری قسمت ہی کھل گئی اورایسی کامیابیاں ملیں کہ جن کامیں یقین بھی کرسکتاتھا۔سرفرازاحمد نے کہاکہ میری کامیابیوں کوکریڈٹ میری اہلیہ کے نام کرتاہوں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…