پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فخر زمان کو شہرت کی بلندیوںپر پہنچانے کے بعدزمین پر گرانے کی تیاریاں شروع،ٹی وی چینل سے صرف 10منٹ کے کتنے پیسے مانگ لئے؟سنگین دعویٰ کردیاگیا

datetime 22  جون‬‮  2017 |

مردان(مانیڑنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کیخلاف شاندارکھیل کامظاہرہ کرنے والے فخرزمان جوکہ آج کل شہرت کی نئی بلندیوں پرہیں۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے علاوہ فخرزما ن نے پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے باقی چارمیچوں میں ایک سنچری اوردونصف سنچریاں کیں اورانہوں نے اس ایونٹ میں مجموعی

طورپر252رنزسکورکئے ،فخرزمان ان دنوں پاکستان میں ہیں اس دوران ان سے ایک نجی ٹی وی نے انٹرویوکےلئے رابطہ کیاتوفخرزما ن نے اس ٹی وی چینل سے 15معاوضہ طلب کیاہے جبکہ نجی ٹی وی نے ان سے صرف منٹ کے دورانیے کاانٹرویوکرناتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…