جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’بڑی خوشخبری ‘‘متحدہ عرب امارات میں بھی واٹس ایپ کال کاآغازہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں واٹس ایپ کال کا آغاز کردیاگیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای میں مقیم غیرملکی شہریوں نے دعوی کیاہے کہ وہ اپنے اپنے ممالک میں اپنی فیملزسے واٹس ایپ کال کے ذرئعے اب رابطے کررہے ہیں ۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی وجوہات پرواٹس ایپ پروائس یاویڈیوکال

پرپابندی عائدکررکھی تھی لیکن اب یواے ای میں مقیم غیرملکیوں کی طرف سے یہ دعوی سامنے آنے کے بعد مقامی افراد کوایک خوشگوارحریت ہوئی ہے ۔اس وقت واٹس ایپ کال موبائل ڈیٹا اور وائی فائی دونوں سے کی جا رہی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ابھی تک یواے ای کے متعلقہ حکام سے مزیدمعلومات موصول ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…