پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت سے جیت کاجشن زمین کے بعد اب فضاﺅں میں بھی ،پاک فضائیہ کے پائلٹ نے انوکھی مثال قائم کردی‎

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کی شکست کے غم میں پورے بھارت میںصف ماتم بچھی ہوئی ہے اوربھارتی کھلاڑیوں کوہرطرف سے طنزکے نشتربرسائے جارہے ہیں تودوسری طرف پاکستان میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ نے بھی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کاجشن منایاہے اوراس حوالے سے ایک تصویربھی سوشل میڈیاپروائرل ہے

اوراس تصویرمیں پاک فضائیہ کے ایک پائلٹ کے ہاتھ میں کاغذپکڑے نظرآرہے ہیں اوراس کاغذپر’’موقع موقع ‘‘ ہوالکھاہے ۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیانے بھی فائنل کے جشن کےلئے ’’موقع موقع ‘‘کےنام سے ایک گانابنایاتھالیکن پاکستان کی جیت کی وجہ سے پیش نہ کیاجاسکاورنہ پاکستان کے خلاف ہرجیت کے موقع پربھارتی میڈیااس گانے کونئے اندازمیں پیش کرتاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…