بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستانی شاہینوں نے بھارت کو سب سے زیادہ بار ہرانے کا بھی ریکارڈ قائم کر دیا، سب منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 180 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر پہلی بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے ساتھ ساتھ بھارت کیخلاف سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم ہونے کا بھی اعزاز حاصل کرلیاہے۔پاکستان کی اوول کے مقام پر حاصل کی گئی فتح اس کی بھارت کے خلاف مجموعی طورپر73ویں کامیابی تھی۔

اس سے قبل بھارت کو زیادہ شکستیں دینے کے اعزازمیں آسٹریلیابھی پاکستان کا ہم پلہ تھا جس نے بھارتی ٹیم کو 72بار پچھاڑا ہے۔ان دوٹیموں کے بعد بھارت نے ویسٹ انڈیزکے خلاف60اور سری لنکا کے خلاف55شکستیں کھائی ہیں،دوسری جانب، پاکستان کی بھارت کے خلاف73ون ڈے کامیابیاں اس کی سری لنکا کے بعد کسی بھی ٹیم کے خلاف دوسری زیادہ فتوحات بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…