پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شکست دیکھ کر کون کونسے بھارتی کھلاڑی فتح کا جشن منانے کیلئے ساتھ لائے پٹاخے چھپاتے رہے؟۔۔تصاویر لنک میں

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کھلاڑیوں کا پاکستان کےخلاف کامیابی کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی فتح کا جشن منانے کا تمام پلان دھرا کا دھرا رہ گیا، یووراج سنگھ اور شیکھر دھون پٹاخے چھپاتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان کے خلاف بھارتی امیدوں پر پانی پھر گیا 339رنز کے ہدف

میں بھارتی ٹیم کا سکور 5وکٹوں پر جب 56رنز تک پہنچا اور بھارتی کھلاڑیوں کو اپنی شکست یقینی نظر آنے لگی تو پوویلین میں بیٹھے یووراج سنگھ اور شیکھر دھون جو فتح کا جشن منانے کیلئے اپنے ساتھ پٹاخے لائے تھے وہ پٹاخے چھپاتے نظر آئے، کیمروں نے دونوں بھارتی کھلاڑیوں کی یہ حرکت محفوظ کر لی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…