ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

datetime 28  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں۔ہمالیہ پترا سے فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے اکشے کھنہ 28 مارچ 1975 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ان کی فلموں3 لاوارث ، آو اب لوٹ چلیں ، ریس ، ہمرازاور گاندھی مائے فادر نے فلم فئیر ایوارڈز حاصل کئے۔ ان کی کامیاب فلمیں تیس مارخان،آجا نچ لے،سلام عشق ، نقاب اور بارڈر اکشے کھنہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…