اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان نے ایرانی ڈرون گرانے کی تصدیق کردی

datetime 21  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایرانی ڈرون طیارہ گرانے کی تصدیق کردی ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ پنجگورکے علاقےمیں ایرانی ڈورن طیارہ بغیرشناخت کے پاکستانی حدودمیںپروازکررہاتھا جس کی وجہ سے مارگرایاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ ایرانی ڈورون کوہمارے سیکورٹی اداروں نے مارگرایااوراس کے بارے میں ایران کوبھی باضابطہ طورپربتادیاہے .

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک ایرانی ڈرون طیارے کو پاکستان کے جے ایف 17طیارے نے پنجگور بلوچستان کے علاقے میں 4 کلو میٹراندر داخل ہونے پر مارگرایا،بتایاگیا ہے کہ پاک ایران تعلقات کی تاریخ میں اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے ،واضح رہے کہ پاکستان اورایران کی 900کلو میٹر سرحد ہے ، اتوار کے روز ایرانی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقے میں مارٹر گولے بھی برسائے گئے تھے لیکن تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں،پاکستان نے اپنے علاقے میں ایرانی ڈرون طیارے کی دراندازی پرایران سے شدید احتجاج کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…