پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سے شکست استعفے کی وجہ نہیں بلکہ ۔۔۔! بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑاکردیا

datetime 21  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی ( این این آئی) انیل کمبلے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو اپنے استعفے کی وجہ قرار دیدیا ۔انڈیا میڈیا کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انیل کمبلے کا کہنا تھاکہ ویرات کوہلی کو شروع سے ہی میرے کوچنگ سٹائل سے پرابلم تھی، اس صورتحال میں انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا ہی مناسب سمجھا۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے

بھی مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی لیکن میرے لیے استعفیٰ دینا ہی بہترین آپشن تھا۔انیل کمبلے نے کہا کہ کہ انہوں نے اپنی مدت ملازمت کے دوران بہت انجوائے کیا، ان کی بہت سی خوشگوار یادیں بھی ٹیم کے ساتھ وابستہ ہیں۔ کمبلے نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں بھارتی ٹیم نے جو بھی کامیابیاں حاصل کیں میں اس کا پورا کریڈٹ کپتان ویرات کوہلی، پوری ٹیم اور کوچنگ سٹاف کو دیتا ہوں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…