لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپنزٹرافی کافائنل کھیلنے کے بعد اب محمدعامرایسکیس کائونٹی پہنچ چکے ہیں اور26جون سے مڈل سیکس کےخلاف ہونے والے فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے جبکہ پاکستان فاسٹ بائولرجنیدخان بھی اس کائونٹی سیزن میں لنکاشائرکی نمائندگی کریں گے ۔
لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































