پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

مخالفین کے چھکے چھڑوانے والےہر دلعزیز کھلاڑی کی جان کو خطرہ !افسوسناک خبر آگئی

datetime 21  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمان ہونے کی وجہ سے کسی بھی خطرناک کارروائی کا نشانہ بن سکتا ہوں، پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد عامر نے زندگی کو لاحق خطرات بارے انکشاف کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر محمد عامر نے کہا ہے کہ مانچسٹر اور لندن برج حملے کے بعد انہیں کسی بھی وقت حملے کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں

کسی دن اپنی بیٹی کے ہمراہ سڑک کنارے کھڑا ہوں اور کوئی جنونی ہم پر اپنی گاڑی چڑھا دے۔مجھے اپنی بیٹی کے مستقبل سے بارے پریشانی لاحق ہے۔ واضح رہے کہ باکسر عامر خان ان دنوں اپنی اگلی فائٹ کیلئے تیاریاں میں مصروف ہیں۔ ان کا یہ بیان ایک انٹرویو کے دوران سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنی اور اپنے اہل خانہ کی زندگی کو لاحق خطرات بارے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…