پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان سے شرمناک شکست بہت بھاری پڑی،بھارتی تباہ و برباد ہوگئے،سٹے میں دومعروف شخصیات کے 300کروڑ ڈوب گئے

datetime 20  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک )پاکستان سے شرمناک شکست بہت بھاری پڑی،بھارتی تباہ و برباد ہوگئے،سٹے میں دومعروف شخصیات کے 300کروڑ ڈوب گئے، تفصیلات کے مطابق پاک بھارت فائنل پر بھارت کی تاریخ کا بڑا جوا کھیلاگیا جس میں دوہزار کروڑ سے زائد رقم لگائے جانے کا دعویٰ کیاجارہا ہے ،صدمے سے کئی بھارتی شائقین نے تو ٹی وی توڑ ڈالے جبکہ متعدد افراد خودکشی پر بھی مجبور ہوگئے میچ میں کیونکہ بھارت کی جیت

یقینی تھی اس وجہ سے بھارتیوں نے بہت بڑی تعداد میں جوا کھیلامعروف ویب سائِیٹ Betfair نے بھارت کی جیت میں 100 پر 147 جبکہ باکستان کی جیت میں 100 پر 300 کا ریٹ رکھا تھا ، چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں بہت سی بالی ووڈ ہستیوں ، کاروباری شخصیات اور کرکٹ ستاروں نے بھی اپنا پیسہ لگا یا،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دو معروف شخصیات کی اس میچ پر لگائے جانے والے جوئے میں 300 کروڑ سے زائد کی رقم ڈوب گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…