جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

شہریارخان بھی بالاخر حرکت میں آگئے، قومی ٹیم کے ہر رکن کیلئے کتنی رقم کا اعلان کردیا؟ جانیئے

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خا ن نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کے ہر رکن کو دس دس لاکھ روپے بونس دینے کا اعلان کردیا جبکہ سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑی مجموعی طور پر سینٹرل کنٹریکٹ میں بونس اور ذاتی مراعات کے سلسلہ میں 29ملین روپے بھی وصول کریں گے،چیئرمین پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر قومی ٹیم

کے کھلاڑیوں ،کپتان سرفراز احمد ، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور دیگر عہدیدران کو بھی دلی مبارکبا دی ہے جنھوں نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا،چیئرمین پی سی بی نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو بھی خصوصی مبارکبا ددی ہے،چیئرمین نے کہا کہ ٹیم نے بھارت کے خلاف فائنل میں تاریخی کامیابی حاصل کی ،علازہ ازیں پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…