جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سرویوین رچرڈز کا سرفرازاحمد کی کامیابی کے پیچھے کیا کردارتھا؟عظیم کرکٹر کو زبردست خراج تحسین

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) شائقین کرکٹ نے چیمپئینز ٹرافی میں فاتح ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کو کافی سراہا ہے اور اپنے سے کہیں طاقتور دکھائی دینے والی ٹیم کو عبرتناک شکست سے دوچار کرنے پر سرفراز احمد کے ساتھ ساتھ کرکٹ لیجنڈ کرکٹر سر ویون رچرڈ کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے کہ انہوں نے سرفراز احمد جنہوں نے کرکٹ کے اسرار و رموز کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں رہتے ہوئے سر ویون رچرڈ سے

سیکھے کا بھی شکریہ ادا کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جو پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہیں ان کی ٹیم کے کوچ عظیم کرکٹر سر ویون رچرڈ ہیں نے دن رات ایک کرکے ٹورنامنٹ کی سب سے سستی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو گروم کیا اور خاص طور پر انہوں نے سرفراز احمد کو کپتانی کیلئے ایسا گروم کیا کہ اس نے 2017ء میں اپنی ذہنی پختگی اور اعصاب شکن میچ میں روایتی حریف کو باآسانی زیر کر لیا۔سر ویون رچرڈ سے سیکھنے کے بعد سرفراز احمد ذہنی طور پر کافی مضبوط دکھائی دئیے جس کا نتیجہ دنیا کے سامنے ہے۔ شائقین کرکٹ نے چیمپئینز ٹرافی میں فاتح ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی کپتانی کو کافی سراہا ہے اور اپنے سے کہیں طاقتور دکھائی دینے والی ٹیم کو عبرتناک شکست سے دوچار کرنے پر سرفراز احمد کے ساتھ ساتھ کرکٹ لیجنڈ کرکٹر سر ویون رچرڈ کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…