پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو کتنے کروڑ روپے انعام ملے گا؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کا شاندار اور تاریخی کھیل پیش کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے چیمپئین بن کر پوری قوم

کا سر فخر سے بلند کیا ہے ۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ قومی ٹیم نے بیٹنگ،بولنگ ، فیلڈنگ اور ہر شعبے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وزیرمملکت نے کہاکہ بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم پذیرائی کی مستحق ہے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے معاون ثابت ہو گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…