بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرفارمنس برقرار رہی تو ورلڈ کپ جیت کر رہیں گے، مائیکل کلارک

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

میلبرن (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ میں صرف ایک میچ ہاری مگر اس کے بعد کینگروز نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا، کپتان کلارک کہتے ہیں کیویز کے خلاف میچ ٹرننگ پوائنٹ تھا، پرفارمنس برقرار رہی تو ورلڈ کپ جیت کر رہیں گے۔

ایک ناکامی نے جھنجوڑ دیا، شکست نے سمت بتادی، نیوزی لینڈ سے ہار ٹرننگ پوائنٹ بن گئی، آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کہتے ہیں کہ اکلوتی ناکامی نے ٹیم کی حالت بدل ڈالی، فائنل میں کنڈیشز آسٹریلیا کیلئے فائدہ مند ہوں گی، اگر کیویز سے شکست کے بعد والی پرفارمنس برقرار رہی تو ورلڈ کپ جیت کر رہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…