منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میچ ختم ہونے سے پہلے ہی عمران خان کے بیان نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپینزٹرافی کے فائنل کانتیجہ سامنے آنے سے قبل ہی قومی ٹیم کوپیشگی مبارکباددی ہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ آج پاکستانی

ٹیم نے شاندارکھیل پیش کررہی ہے اورقوم کوخوشخبری دی ہے ۔واضح رہے کہ عمران خان نے اس سےقبل قومی ٹیم کومشورہ بھی دیاتھاکہ اگرقومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی توبھارت سے جیت جائے گی اورآج یہی ہواہے اورپاکستان نے ایونٹ 100رنز سے جیت لیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…