اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہیشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چک کے رکھو، خدا آپ کیساتھ ہے پوری قوم آپ کیلئے دعا کر رہی ہے ۔ اتوار کو سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ محمد آصف نے کہا فتح آپ کی ہے چک کے رکھو پوری قوم آپ کیلئے دعا کر رہی ہے آپ عظیم فاتح ہیں ار اعتماد اور تحمل کے ساتھان کے ساتھ جاری رکھو ۔