بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی تو ہم پورے کشمیر میں

datetime 18  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کے مقبول ٹی وی شو میں مقبوضہ کشمیر سے منتخب رکن اسمبلی انجینئر رشید نے پاکستانی ٹیم کی حمایت کرکے بھارتیوں کے چکھے چھڑا دئیے۔ انجینئر رشیدکا کہنا تھا کہ آئی سی سی چیمپینز ٹرافیکے پاک بھارت فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ پاکستان ہمارے دلوں میں ہے ۔پاکستان کی جیت پر پوری وادی میں جشن منائیں گے۔

بھارت کے معروف ٹی وی میزبان ارنب گوسوامی کے پروگرام میں مقبوضہ کشمیر سے منتخب رکن اسمبلی انجینئر رشید سےآئی سی سی چمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کے حوالے سے پوچھا کہ آپ میچ کے دروان کس ٹیم کی حمایت کریں گے جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے، ہمارے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں ہم آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کریں گے اورپاکستان کی جیت کے لئے دعائیں کریں گے ، پاکستان کی جیت پر پوری وادی میں جشن منائیں گے، جس پر ارنپ گو سوامی اشتعال میں آگئے اور آپے سے باہر ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…