بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنلکیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان 29 مارچ کو میلبورن میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں امپائرنگ کے فرائض دھرما سینا اور رچرڈ کیٹل برا انجام دیں گے جب کہ سری لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…