پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

اہم شہرکے شہریوں کو ہزاروں ”گدھوں“کاگوشت مبینہ طورپر کھلادیاگیا ”کھالیں“ پکڑی گئیں

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گزشتہ ماہ پکڑی جانے والی گدھے کی کھالوں سے متعلق سوال پر کلیکٹرکسٹمز نے کہاہے کہ ان کومعلوم نہیں ان گدھوں کاگوشت معلوم کہاں گیا؟۔کراچی کسٹمز کلب میں کلیکٹر کسٹمز سیف الدین جونیجو نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بڑے پیمانے پر شراب کے علاوہ غیر ملکی گٹکا سگریٹ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں اور اسمگل شدہ ڈیزل تحویل میں لیا گیا ہے15ملزمان بھی پکڑے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہزاروں گدھوں کی کھالیں تو پکڑی گئیں لیکن گوشت کہاں گیا ؟ کلیکٹر کسٹمز سیف الدین جونیجو کاکہناہے یہ ہمیں نہیں معلوم کہ کھالیں اتارنے کے بعد گدھوں کاگوشت کہاں گیا۔سیف الدین جونیجو نے کہاکہ سمگلگ کے خلاف موثر کارروائیوں کے لیے 29 کروڑ کے فنڈ میں سے دو پیٹرولنگ بوٹس شپ یارڈ سے تیار کرائی جارہی ہےتاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی موثرروک تھام کی جاسکے ۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…