منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیشی پر کس نے مجبور کیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عامرمتین نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہورہے ہیں اورحکومت کہہ رہی ہے کہ وزیراعظم نے یہ فیصلہ کرکے ایک مثال قائم کردی ہے ۔نجی ٹی وی کے چینل میں گفتگوکرتے ہوئے عامرمتین نے کہاکہ یہ واقعی پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ پاکستان کاکوئی وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو رہا ہے لیکن یہ فخر کی نہیں بلکہ شرم کی بات ہے کیونکہ ان پر کئی سنگین اور بھونڈے الزامات عائد ہیں

جن میں منی لانڈرنگ ، وسائل سے زائد اثاثے رکھنے اور کرپشن کے الزامات شامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگرکسی اورملک کاوزیراعظم ہوتاتوپہلے استعفی دیتااوربعدمیں پیش ہوتا۔انہوں نے کہاکہ ایک کرنل نے وزیر اعظم ہاؤس فون کر کے وزیراعظم نواز شریف کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا ہے اوراب مسلم لیگ (ن) کی طرف سےاعتراض اٹھایا جا رہا ہے کہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کا بندہ کیوں شامل کیا گیا۔اورن لیگ اس پران پراعتراضات لگارہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…