پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

یہ شخص کون ہے اور شیخ رشید کے پیچھے پیچھے سپریم کورٹ میں کیاکرنے پہنچا؟

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کا جوشیلا کارکن مستان خان شیخ رشیدکا باڈی گارڈ بننے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ مستان خان کا کہنا ہے کہ کسی نے شیخ رشید کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو وہ اس کی طبیعت صاف کر دیں گے۔ منفرد حلیے اور انوکھی گاڑی رکھنے والے مستان خان کا کہناہے کہ وہ شیخ رشید کا باڈی گارڈ بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ مستان خان شیخ رشید سے اظہار یکجہتی کے لئے سپریم کورٹ پہنچا اور ملنے کی خاطر کئی گھنٹے انتظار کرتا رہا۔

حالیہ مردم شماری میں انکشاف ہوا پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے بارے میں انکشاف ہوا کہ 70 سالہ مستان خان وزیر کی تین بیویاں ہیں اور 22 بچوں کے والد ہیں تاہم اپنے بھائی کی طرح انہیں بھی اپنے پوتے پوتیوں کی تعداد یاد نہیں۔منفرد مونچھوں، ہاتھوں میں بہت سی سونے کی انگوٹھیاں پہنے مستان خان شمالی وزیرستان کے قبائلی علاقے میں ایک سلیبرٹی کا سا مقام رکھتے ہیں۔ ٹرک آرٹ کے انداز میں سجی ان کی جیپ اور اس کے اسپیکرز سے اٹھتی پشتو موسیقی کی دھنیں ان کی پہچان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…