جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

کیا وزیر اعظم کو بھی پیشی کے موقع پر انتظار کروایا جائیگا؟صحافی کے سوال پر سربراہ جے آئی ٹی کا نوکمنٹس کا جواب

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانامہ کیس کے سلسلے میں قائم جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو 15جون بروز جمعرات 11بجے طلب کیاہے۔جس پر پوری قوم کی نظریں جے آئی پر لگی ہیں ۔اسی سلسلے میں نجی چینل کے ایک رپورٹرنے واجد ضیا سے سوال کیا کہ کیا مریم نواز اور اسحاق ڈار کو بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے لیے بلا یا جائے گا جس پر انہوں نے کہا نو کمنٹس ۔اس سوال کے بعد رپورٹر نے پوچھا کہ

خبریں گرم ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کو بھی حسن اور حسین نواز کی طرح دو سے اڑھائی گھنٹے تک انتظار کرایا جائے گا ،یہ بات درست ہے ؟اس سوال پر بھی واجد ضیا نے کچھ دیر خاموشی اختیار کی اور پھر نوکمنٹس کہتے ہوئے آگے بڑھ گئے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز یہ شکوہ کر چکے ہیں کہ انہیں جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے موقع پر گھنٹوں انتظار کرایا جاتا ہے اس کے علاوہ نیشنل بینک کے صدر کی جانب سے اسی قسم کے تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…