منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

متکبر نجومی

datetime 12  جون‬‮  2017 |

ایک نجومی نے اپنے دل میں یہ پکا ارادہ کر لیا کہ جس مشہور و معروف عالم نے باکمال حکیم شیخ الرئیس بوعلی سینا کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا تھا‘ وہ ان ہی کا شاگرد بنے گا اور ان سے اتنا علم حاصل کرے گا کہ اپنے حاصل شدہ علم کو چار چاند لگا سکےچنانچہ وہ ایک لمبے ترین سفر کے بعد شیخ کے استاد محترم حکیم کوشیار کے پاس پہنچ گیا۔اصل واقعہ یہ تھا کہ یہ نجومی علم و ہنر کے لحاظ سے نہایت معمولی درجے پر فائز تھا لیکناپنی بابت اسے یہ

خوش فہمی تھی کہ وہ بہت عالم فاضل ہے‘استاد کوشیار کو ایک ہی نظر میں یہ بات پتہ چل گئی کہ یہ شخص نہایت مغرور اور خود پرست ہے‘انہوں نے اس کی انہی صفات کی بنا پر اسے یوں نظر انداز کر دیا جیسے کہ وہ محفل میں موجود ہی نہ ہو۔نجومی کئی دن اس درسگاہ میں ٹھہرا رہا لیکن جب استاد کی نظر کرم حاصل کرنے میں ناکام رہا تو وہاں سے واپسی کا ارادہ باندھ لیا‘ جب وہ جانے لگا تو استاد کوشیار نے اس سے پہلی بار کلام کرتے ہوئے کہا ’’تو یہاں سے خالی ہاتھ جا رہا ہے کیونکہ تو اپنی دانست میں خود کو بہت بڑا علامہ سمجھتا ہے‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…