منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

انتہا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اس کے گھر کوئی مہمان وارد ہوا‘اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آو۔ بیٹا گیا باہر اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا‘باپ نے پوچھا گوشت کہاں ہے ؟بیٹا‘ میں قصائی کے پاس گیا اور کہا کہ جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمہارے پاس‘ وہ دی دو۔قصائی نے کہا میں تمہیں ایسا گوشت دوں گا گویا کہ مکھن ہو‘تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں۔تو میں بقال کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ مکھن ہے تمہارے پاس وہ دیدو‘بقال نے کہا میں تمہیں ایسا مکھن دوں گا گویا کہ شہد ہو۔تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو

شہد ہی خرید لوں تو میں شہد والے کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ شہد ہے تمہارے پاس وہ دے دو‘تو شہد والے نے کہا میں تمہیں ایسا شہد دوں گا گویا کہ بالکل صاف شفاف پانی ہو۔تو میں نے سوچا اگر یہی قصہ ہے تو پانی تو ہے ہی گھر میں موجود۔اس لئے میں خالی ھاتھ واپس آ گیا‘باپ : واہ بیٹے یہ تم نے بہت شاطرانہ عقل لڑائی لیکن ایک نقصان کر دیا۔وہ یہ کہ ایک دکان سے دوسری دکان جانے میں تمہاری چپل گھس گئی ہوگی‘بیٹا: نہیں ابا جان میں بھی آپ ہی کی اولاد ہوں‘ میں اپنی چپل تھوڑی پہن کر گیا تھا‘ میں تو مہمان کی چپل پہن کر گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…